WHAT'S NEW?
Loading...

جناب عزت ماب آئی جی ساؤتھ پنجاب

  عزت ماب آئی جی ساؤتھ پنجاب 

جناب عزت ماب آئی جی ساؤتھ پنجاب ، جناب آر پی او ملتان اور جناب ڈی پی او خانیوال صاحب کیا پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کوئی بھی اہلکار قانون کے خلاف ورزی کرے کیا اس اہلکار کے خلاف قانونی کاروائی عمل نہیں لائی جا سکتی یا پھر قانون صرف کمزور لوگوں کیلئے بنایا گیا


ضلع خانیوال کے کرائم فائٹر ایس ایچ او حسن آفتاب کیانی نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں ۔


اپنی ہی شادی پر کھلم کھلا قانون کے خلاف ورزی کر ڈالی اپنے آپکو کرائم فاۂٹر ایس ایچ او کہلانے والا اور کرائے کے افراد سے شوشل میڈیا پر اپنا چرچا بجانے والا ایس ایچ او حسن آفتاب کیانی نے اپنی ہی مہندی پر ساؤنڈ ایکٹ کے خلاف ورزی ، پیسوں کی بے حرمتی ، سرکاری اسلحہ کے ساتھ نمائش اور ساری ساری رات ڈانس جاری رکھا۔ قانون نافذ کرنے والا ادارہ ستو پی کر سو گیا اپنے پیٹی بھائی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا بلکہ انجوائے منٹ کرتے رہے۔ کرائم فاۂٹر ایس ایچ او قانون کے خلاف ورزی کرنے پر اعلی افسران کاروائی کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ جناب آئی جی ساؤتھ پنجاب صاحب ، آر پی او ملتان صاحب اور ڈی پی او خانیوال صاحب اگر اسی طرح کی کوئی معمولی سے غلطی عام آدمی اپنی شادی پر یا پھر اپنے بیٹے کی شادی پر کرتا تو پولیس کب کی اس عام آدمی کو یا تو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل چکی ہوتی یا پھر دستے شفقت کرنے کیلئے بھاری نذرانہ لئے کر اسکو چند گھنٹے کیلئے یہ فنگشن کرنے دیتی ۔ اب ہم متنظر ہیں جناب آئی جی ساؤتھ پنجاب ، آر پی او ملتان اور ڈی پی او خانیوال کی کاروائی کا کہ وہ اپنے ڈیپارٹمنٹ کے اس اہلکار پر کیا کاروائی عمل میں لاتی ہے 


پارٹ ون کی  ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔


پارٹ ٹو ، ہارٹ تھری ، اور پارٹ فور کی ویڈیو ابھی باقی ہے

0 Comments:

Post a Comment