WHAT'S NEW?
Loading...

ڈاکٹر عادل خان پر حملہ

 ڈاکٹر عادل خان پر حملہ

1🌟ڈاکٹر عادل خان پر حملہ ملکی سلامتی پر حملہ ہے،،

 حافظ محمد شعبان، صاحبزادہ مولانا حسان صدیقی ،،

2🌟اسپائر کالج دیپالپور کا ڈسٹرکٹ بھر میں ریکارڈ سنٹر منفرد اعزاز سال 2020ء میں 1000 سے زائد طلباء و طالبات نے ایڈمیشن حاصل کیا عوامی حلقوں کی مبارک باد،،

3🌟تھانہ سٹی دیپالپور میں تعینات نکے تھانیدار کا صحافیوں  کے ساتھ ناروا سلوک،، صحافی تنظیمیں سراپا احتجاج،، ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد سے نکے تھانیدار کو معطل کرنے کا مطالبہ،،

اس حوالے سے دیپال پور پریس کلب وانجمن صحافیاں کے فورم سے مختلف قومی اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں ملاحظہ فرمائیں ،،

سدا بہار صدر حاجی محمد اشفاق چوہدری

کمپوزنگ بائے ،،مرزا فاروق احمد سلفی 

دیپال پور پریس کلب وانجمن صحافیاں

0 Comments:

Post a Comment