WHAT'S NEW?
Loading...

Today News Update | DilalPor Police Station News Live

 

دیپالپور تھانہ صدر کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتیوں کا



 سلسلہ تھم نہ سکا پولیس ڈکیتیوں کو روکنے میں مکمل نا کام  بے بس ،،

تاجر  عسکری بنک اوکاڑہ سے رقم نکلوا کے پیر دی پٹی آ رہا تھا کہ 2 کس مسلح ڈاکوؤں نے کار کے ٹائر کو فائر مار کر روکا ڈاکو عمران نامی تاجر سے گن پوائنٹ پر پانچ لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر تھانہ صدر کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورعلاقہ کی ناکہ بندی کر کے تفشیش شروع کر دی،،

رپورٹ 

ضیاء اللّہ شیخ

0 Comments:

Post a Comment