WHAT'S NEW?
Loading...

پاکستانی اخبار | تازہ خبریں

 پاکستانی اخبار | تازہ خبریں



پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی چئیرمین جناب عباس ساجد صاحب جناب اصغر علی نعیمی صاحب آرگنائزر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری جناب ملک خالد صاحب جنرل سیکرٹری شیخوپورہ کی عارفوالہ آمد، 

عارفوالہ آمد پر اصغر علی نائب صدر ضلع پاکپتن صدر تحصیل عارف والا رانا حق نواز غلام علی بھٹی جنرل سیکرٹری اللہ رکھا سینئر نائب صدر چودھری رحمان نائب صدر میاں وقاص وٹو اسسٹنٹ سیکرٹری

 میاں انیس عامر بھٹی  سیکرٹری اطلاعات  سجاد انور مغل جوائنٹ سیکرٹری عبدالباسط جوائنٹ سیکرٹری

 رانا ساجد فنانس سیکرٹری عدنان شاہ اگزیکٹو ممبر محمد سرفراز اگزیکٹو ممبر نے والہانہ استقبال کیا 


پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی چئیرمین  جناب  عباس ساجد صاحب جناب اصغر علی نعیمی صاحب مرکزی جوائنٹ سیکرٹری جناب ملک خالد صاحب جنرل سیکرٹری شیخوپورہ نے   چوہدری عبدالمجید نائب صدر عارف والا کے ماموں کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاۓ مغفرت کی ،

ان کا کہنا تھا پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف‌جرنلسٹ  کا ہر ساتھی اپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہے جہاں تک ہو سکا یونین کی کاوش سے ملزمان جلد ہی پابند سلاسل ہو گے ، اور اصغر علی نائب صدر ضلع پاکپتن کے تایا جان کی وفات پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا  اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین اور سینئر صحافی جناب علامہ انیس بٹ صاحب کی وفات پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

آخر میں پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ  کے تحصیل صدر جناب رانا حق نواز نے پر تکلف عشاعئیہ کا احتمام کیا  عشائیے کے بعد جناب عباس ساجد صاحب جناب اصغر علی نعیمی صاحب جناب ملک خالد صاحب کو الودع کیا اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

0 Comments:

Post a Comment